فیصل واوڈا کو نکال باہر کرو، الیکشن کمیشن نے پولیس کو حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی موجودگی پر الیکشن کمیشن نے پولیس کو انہیں حلقے سے نکالنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ایس ایس پی کیماڑی اور […]

چولستان کی دلدل میں پھنس کر 2 اونٹ جان سے گئے، ایک کو بچا لیا گیا

رحیم یار خان (آئی این پی ) رحیم یار خان کے علاقے میں دلدل میں پھنس کر 2 اونٹ ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک کو بچا لیا گیا۔ مقامی افراد کے مطابق اتوار کو اونٹ اور اس کا بچہ چولستان کے دلدل میں پھنس کر […]

جہانگیر ترین کا طوفان پنجاب میں تبدیلی لاکر رُکےگا، مسلم لیگ ن نے کسی کھیل کا حصہ بننے سے انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا طوفان شاید پنجاب میں تبدیلی لاکر رُکےگا، جہانگیرترین کا جو طوفان کھڑا ہے یہ پنجاب میں تبدیلی کی حد تک رہے گا، مسلم لیگ ن […]

یکم رمضان کو بینکوں سے کٹوتی، زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے رواں سال کے لیے یکم رمضان کو بینکوں سے کٹوتی کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 […]

الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو شو کازنوٹس جاری کر دیا

سیالکوٹ (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان،مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری سلیم بریارکو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق ق لیگ کے […]

وفاق کے 11 سو ارب روپے سے کراچی میں تین نالوں پر کام ہو رہا ہے، سندھ کے وزیر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) وزیراطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں اربوں روپے غبن کی بات غلط ہے کیونکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کام کررہی ہے۔ ہفتے کو کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب، فردوس عاشق اعوان نے ریٹرننگ افسر کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کے دوران ریٹرننگ افسر پر پہلے دن سے جو تحفظات تھے وہ آج بھی ہیں ووٹرز کو گمراہ کرنے والے […]

کورونا پابندیاں 13اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)نے کورونا کے حوالے سے ملک بھر میں عائد پابندیاں 13اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سربراہ این سی او سی […]

حکومت بجلی کے نرخوں میں 4روپے اضافہ کرنے جا رہی ہے، گرمیوں میں لوگوں کی چیخیں نکلیں گی ، اپوزیشن لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان مافیا کے خلاف نہیں پاکستان اور عوام کیخلاف لڑ رہے ہیں، ملک کے مستقبل اور سی پیک کے ساتھ لڑائی کر رہے ہیں، نالائقوں کا مافیا […]

جہانگیر ترین گروپ میں شامل 2درجن سے زائد اراکین اسمبلی وزیروں ، مشیروں نے وزیر اعظم عمران خان کو مشکل میں ڈال دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کو ملاقات کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے درخواست تیار کرنے کی تصدیق کی ہے۔لاہور […]

تحر یک انصاف کے صوبائی وزراء سمیت 29اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحر یک انصاف کے صوبائی وزراء سمیت 29اراکین اسمبلی کا جہانگیر خان ترین کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان ‘ایف آئی اے کی کاروائی کو جہانگیر خان ترین کیخلاف انتقامی کاروائی قراردیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے اس زیادتی اور ناانصافی […]