پاک فوج نے لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا، سڑکوں پر 150 گاڑیوں نےگشت شروع کر دیا

لاہور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے بعد عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج نے لاہور کا کنٹرول سنبھال لیا ہے،ذرائع کے مطابق کسی شخص کو غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہو […]

عمران خان عوام کی جیبوں سے 700 ارب روپے نکالنے کا منصوبہ بناچکے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے بعد عمران خان عوام کی جیبوں سے 700 ارب روپے سے زائد نکالنے کا منصوبہ بناچکے ہیں۔ بجلی اور گیس کے مہنگے بلوں کے حوالے پیپلزپارٹی کے […]

محکمہ صحت کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تمام اسپتالوں، میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا […]

اِدھر ہو جائو یا اُدھر ہوجاؤ، شاہ محمود قریشی نے حکومت کو علیحدگی کی دھمکیاں دینے والی اراکین اسمبلی کو کھری کھری سنادیں، دوٹوک اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی ) وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے نام لیے بغیر پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اِدھر ہوجاؤ یا اُدھر ہوجاؤ ، یہ تیتر بٹیر نہیں چلے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تقریب […]

جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے

لندن (آئی این پی ) مغربی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم اوور کانفیڈنٹ ہیں، جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے۔ دی اکنامسٹ نے […]

قطر کے ساتھ دوسرا ایل این جی معاہدہ نیب کی نظروں میں آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قطر کے ساتھ حکومت سے حکومت کی سطح پر دُوسرا ایل این جی معاہدہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی نظروں میں آ گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق بیورو نے 20اپریل کو پیٹرولیم ڈویژن کے نام خط میں تمام تر تفصیلات […]

ملک میں کورونا کیسز کی شرح خوفناک ہو گئی، حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)ملک میں کورونا کیسزکی شرح 18سے 75 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں فی الفور 15 دن کیلئے مکمل لاک […]

کاروباری پابندیاں مسترد، تاجر برادری نے این سی او سی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے اپنی شرائط بتا دیں

راولپنڈی (آن لائن ) تاجر برادری نے این سی او سی کی جانب سے مطالبات یکسر مسترد کر نے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کاروباری افراد کو فاقوں سے بچانے کے لیے سحری تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے ۔ انجمن […]

مشکل وقت میں دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا کیسز میں شدت کے باعث متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھی بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نیبھارت سے آنے والی تمام کمرشل پروازوں پرپابندی لگادی ہے ، یہ پابندی بھارت […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے کوہ سلیمان کے طوفانی دورے ایک ہی دن میں 4 دور دراز پہاڑی مقامات پر پہنچ گئے

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعدد مقامات کے دورے کئے اور اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ روزے کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عوام سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ سب […]

اسلام آباکے بڑے ہسپتال میں بھی کورونا مریضوں کے دباؤ کے باعث سرجریز بند

اسلام آباد(آن لائن)پمز ہسپتال کے بعد وفاقی دارالحکومت کے دوسرے بڑے ہسپتال پولی کلینک نے بھی کورونا مریضوں کے دباؤ کے باعث طے شدہ سرجریز بند کردیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پولی کلینک اسپتال ڈاکٹر جبار بھٹو کے مطابق اسپتال میں صرف ایمرجنسی سرجریز جاری رہیں […]