کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ملک کے دو اضلاع جہاں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں تشویشناک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی اور ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20 فیصد سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کے پھیلاؤ کی شرح […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر ، مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہخسرہ، ٹائیفائیڈ سمیت دیگر وبائی امراض کا پھیلائوڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ ایمرجنسی نافذ کردی گئی

حیدرآباد(آن لائن) لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد صدیق پہوڑ نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں مثبت کیسوں کی شرح میں اضافے ، خسرہ، ٹائیفائیڈ سمیت دیگر وبائی امراض کے پھیلاؤ کے پیش نظر لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں فوری […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر! کاروبار، ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں، ریستوران، تفریحی مقامات پر پابندی لگنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات اوراین سی او سی کے چیئرمین اسد عمر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے کاروبار،ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں،ریستوران،تفریحی مقامات پر پابندی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سخت فیصلے شوق نہیں مجبوری، ہے کورونا […]

کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ، وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈائون نافذ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 6 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، متاثرہ مقامات پر غیرضروری نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہوگی، اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ […]

کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستان کیلئے یورپی یونین نے بڑا اعلان کر دیا، کورونا فنڈزکے تحت اربوں روپے کی امداد کا اعلان

برسلز(پی این آئی) یورپی یونین نے ایران اور پاکستان میں کووڈ 19، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے لیے 2 کروڑ 20 لاکھ یورو امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے صدر دفاتر سے اعلان […]

کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا کا حملہ، راولپنڈی میں بھی 33مقامات پر سمارٹ لاک ڈائون نافذ

راولپنڈی (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث شہر کے 33مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤ ن نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روالپنڈی کے 33مقامات میں سے 11پر کورونا کی نئی قسم’ ڈیلٹا ‘کے مریض موجود ہیں۔ بھارتی وائر س سے […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)کورونا وائرس کی ممکنہ چوتھی لہر کے پیش نظر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کے دو تعلیمی ادارے سیل کر دئیے ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ حمزہ شفقات نے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز ایف ایٹ […]

کورونا وائرس، تعلیمی ادارے دونوں ہاتھوں سے طلباء کو فیسوں کی مد میں لوٹنے لگے

راولپنڈی (آن لائن)کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش کے باوجود تعلیمی ادارے دونوں ہاتھوں سے طلبا کو فیسوں کی مد میں لوٹنے لگے نہ آن لائن اورنہ ہی فیس ٹو فیس تدریس کے باوجود میٹرک کے امتحان کی رولنمبرسلپ کو […]

ملک کے وہ اضلاع جہاں کوروناوائرس تیزی سے پھیلنے لگا، تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر کے چاروں صوبوں کے 22 اضلاع کو کورونا کے حوالے سے اہم قرار دیدیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا کیسزکی بلندترین شرح 27 اعشاریہ 03 گلگت میں ہے، جب کہ کوروناکیسزکی صفر […]

مویشی منڈیوں میں کورونا اور کانگووائرس سے بچا وکیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) مویشی منڈیوں میں کورونا اور کانگووائرس سے بچا وکیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی، جس میں منڈی میں بغیر ماسک داخلے کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید قربان کے موقع پر مویشی منڈیوں […]

کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم پاکستان پہنچ گئی

پشاور(آئی این پی ) کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی ہے اور کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے کیس کی تصدیق بھی کی جا چکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بیرون ملک سے آئے مسافروں […]