بجلی اور تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہو گا،شوکت ترین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا لیکن اتنا نہیں ہوگا جتنا آئی ایم ایف چاہتا تھا۔تفصیلات کے مطابق شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد(این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں،معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا،ہمارا کام عوام کو سہولیات فراہم کرنا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر نہیں ہو گی، مہنگائی پر قابو […]

آزادجموں وکشمیر کابینہ، ایڈھاک ایکٹ2021 کو آرڈیننس کے ذریعے ختم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کابینہ کا ایڈھاک ایکٹ2021 کو آرڈیننس کے ذریعے ختم کرنے کا فیصلہ۔ کابینہ کا آزادخطہ کی تعمیر وترقی کیلئے کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج شروع کرنے، بلدیاتی الیکشن آئندہ سال جون سے قبل کروانے اور سرکاری ملازمین کے ڈیٹھ پیکج کو پنجاب […]

ترک صدر کا امریکا اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے بے دخل کرنے کاحکم

انقرہ (پی این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے وزیرخارجہ کو امریکا اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے بے دخل کرنے کاحکم دیا ہے۔ان سفرانے ترکی میں جیل میں قید سول سوسائٹی کے ایک رہ نما کی رہائی کا مطالبہ […]

سول سروس کے لئے 31ہزارسے زیادہ بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (شِنہوا)چین ملک کی 75 مرکزی ایجنسیوں اور 23 اداروں کے لئے 31ہزار200سرکاری ملازمین کو بھرتی کرے گا، جنہیں 2022 کے سرکاری ملازمین کی انٹیک سے براہ راست منسلک کیا جائے گا۔سول سروس کے ریاستی انتظامی ادارے نے جمعرات کو اس بات کا اعلان کرتے […]

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی […]

منصفانہ اور شفاف انتخابات ہوئے تو پیپلزپارٹی وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب بھی منصفانہ اور شفاف انتخابات ہوں گے تو پاکستان پیپلزپارٹی وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی ،یہی پیغام کشمیر کے عوام نے کشمیر میں […]

آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ہی ہوں گے

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے،توانائی کا شعبہ اور پینشن ٹائم بم ہیں جو کسی بھی وقت پھٹ سکتے ہیں، قانون میں اپوزیشن لیڈر […]

شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر یکم ستمبر سے شہر کے تمام شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر آفس لاہور میں کورونا وبا کے پیش نظر اہم اجلاس ہوا، جس میں کوویڈ […]

کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر آج سے کون کونسی پابندیاں عائد ہوگئیں؟ شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں آج سے متعدد سروسز شہریوں کوکورونا ویکسی نیشن کے عمل سے مشروط کردیا گیا ہے۔لاہور میں آج ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، پٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کی فراہمی بند کردی جائے گی۔انتظامیہ نے کورونا ضوابط کی خلاف ورزی […]

سندھ کی صوبائی کابینہ کا گریڈ 21 اور گریڈ 20 کی 58 پوسٹوں کو فلوٹنگ پوسٹ قرار دینے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے گزشتہ تین سالوں کے دوران پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) کے گریڈ 21 کے افسروں کی اوسطا 50 فیصد، گریڈ 20 کے 75 فیصد افسران اور گریڈ 19 کے80 فیصد افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ صوبائی کابینہ نے گریڈ 21 […]