عمران خان نے مذاکرات کے لیے دروازے کھول دیئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا اگر دو تہائی اکثریت نہیں ملی تو انتخابی نتائج قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہی ہے اس […]

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

ویلنگٹن(شِنہوا)نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس ہپکنز نے سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو کرائسٹ چرچ کال کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کیا ہے جو 15 مارچ 2019 میں مساجد میں ہونے والی ہلاکت خیز فائرنگ کے بعد نیوزی لینڈ کی قیادت میں دہشت گردی […]

کس نے عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کر لیا ، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی اداروں میں الیکشن کے بعد نئے سماجی […]

پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن کی حمایت کر دی، حکمران اتحاد میں بڑی ہلچل

اسلام آباد ( پی این آئی) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ الیکشن ہونے چاہئیں اس کا علاج ڈائیلاگ ہیں،ہم تو روز کہتے ہیں بات چیت ہونی چاہیے۔عمران خان شرائط رکھتے ہیں اور گالیاں دے کر بات کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، تحریک انصاف کے سینیٹرز شرکت کریں گےیا نہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا،مشترکہ اجلاس میں امن و امان، اقتصادی چیلنجز اور قومی اداروں کی تکریم سمیت 8 نقاط پر بحث کی جائے گی، حکومت کی تبدیلی کے […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا، کیا کچھ زیر بحث آئے گا؟ ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) بدھ کی شام 4 بجے ہو گا، اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بحث کی جائے […]

جیل بھرو تحریک، مذہبی رہنما نے بھی گرفتاری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے جیل بھرو تحریک میں رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔علامہ راجہ ناصر عباس نے دیگر ساتھیوں سمیت راولپنڈی میں گرفتاری دی۔ انہوں نے […]

دورہ روس سے واپس آیا تو جنرل باجوہ نے کیا کہا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہم نے روس سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی ، دورہ روس میں ہم نے بھارت کی طرح سستا تیل لینے کی بات کی،میں نے صدر پیوٹن سے طے کرلیا تھا 30 فیصد […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) بدھ کو سہ پہر 3 بجے ہو گا، اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد پیش کریں گے، کشمیریوں پر […]

5فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 05فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،کشمیری مسلمانوں نے قیام پاکستان سے قبل ہی اپنا مستقبل […]

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں آزاد جموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی کا بل منظور کر لیا گیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انواز الحق کی زیر صدارت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے مسودہ قانون آزادجموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی ایوان میں منظوری […]