بھارت کی اشتعال انگیزیاں جاری، کنٹرول لائن پر پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا


راولپنڈی(پی این آئی)بھارت کی اشتعال انگیزیاں جاری، کنٹرول لائن پر پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی جاسوس

ڈرون 700 میٹر تک پاکستان کی حدود میں گھس آیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی پر کنزالوان سیکٹر سے داخل ہوا جسے نیکرون سیکٹر میں گرایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں