انا للہ و انا الیہ راجعون ، مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

ہیلی فیکس (خادم حسین شاہین) مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔اہل خانہ کے مطابق پروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ گزشتہ […]

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر امارت کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج کر دیئے گئے

ابوظبی(پی این آئی)امارت کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج کر دیئے گئے۔متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا ہاؤس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر […]

وزٹ ویزا پر پابندی برقرار، متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(پی این آئی)وزٹ ویزا پر پابندی برقرار، متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا۔کورونا وائرس کے سبب یو اے ای کے وزٹ ویزا پر پابندی تاحال برقرار ہے جس کے باعث متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا […]

ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی)ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا، سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے ساتھ جلد ہی سعودی عرب سے بیرون ملک پروازیں بھی […]

دبئی کے لیے آمد و رفت آج سے کھول دی گئی، کون کون جا سکتا ہے؟ شرائط کا اعلان کر دیا گیا

دبئی(پی این آئی)دبئی کے لیے آمد و رفت آج سے کھول دی گئی، کون کون جا سکتا ہے؟ شرائط کا اعلان کر دیا گیا۔دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو دبئی حکومت نے خوشخبری سنادی، محکمہ سیاحت کی جانب سے آج بروز منگل سے دبئی […]

سعودی عرب نے پاسپورٹ اور ویزہ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، “مقابل مالی” کی نئی تفصیلات جاری کر دیں

ریاض (پی این آئی):سعودی عرب نے پاسپورٹ اور ویزہ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، “مقابل مالی” کی نئی تفصیلات جاری کر دیں، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ ویزے کی منسوخی کے بعد “مقابل مالی” کی فیس واپس نہیں لی جاسکتی۔کورونا […]

سعودی سے غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری، اقامے اور پروازوں کی معطلی کی وجہ سے ختم ہونے والے ویزوں کی مدت میں توسیع کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے یہاں غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی […]

سعودی عرب میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی واپسی کل پیر کے روز ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی):سعودی عرب میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی واپسی کل پیر کے روز ہو گی، سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی […]

دبئی کے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے مراعات کی بڑی تجویز پیش کر دی گئی، کیا کچھ مل سکتا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں دبئی کے ایوان صنعت و تجارت نے تجویز دی ہے کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقامہ فیس اور ریاستی خلاف ورزیوں پر مقرر تمام جرمانے منسوخ کردیے جائیں جبکہ ٹیکس میں بھی کمی کی جائے۔دبئی ایوان تجارت […]

ایمرٹس پر سفر کرنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی ہے، کیسے اور کس لیبارٹری سے کرائیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی)پاکستان سے ایمرٹس ایئر لائن کی پروازوں پر سفر کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیے جانے کے بعد مسافروں کو جہاں سفر کا شیڈول تبدیل کرنا پڑ رہا ہے وہیں ٹیسٹ کے اخراجات سے بھی پریشانی کا سامنا ہے۔گذشتہ جمعرات کو ایمرٹس […]

برطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ سے بند تمام سکول ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

لندن (پی این آئی )برطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ سے بند تمام سکول ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔برطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ سے بند تمام سکول ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

close