مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے ہم غیر ریاستی جماعتوں کے مقامی سربراہان کے برعکس اپنے فیصلے خود کرتے ہیں، سردار عتیق احمد خان
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے ہم غیرریاستی جماعتوں کے مقامی سربراہان کے برعکس اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔بیرسٹرسلطان محمود چوہدری.