وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، گزشتہ سال گروتھ ریٹ 5اعشاریہ 37 فیصد رہی، اس شرح نمو کی کوئی توقع ہی نہیں کر رہا تھا، کورونا کی وجہ […]

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی حکومت نے تارکین وطن کے اقاموں اور ویزوں میں ایک بار پھر مفت توسیع کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کرونا وباء کی پابندیوں کے باعث […]

آفریدی کی قریبی رشتے دار کا انتقال، پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک

کراچی(پی این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگا ہے، ممتاز آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ابتدائی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی میچز سے باہر ہوگئے، وہ […]

ہماری حکومت ہیلتھ سسٹم میں جو کرنے جارہی ہےوہ نظام شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام ااباد میں صحت کارڈ اجراء کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہماری حکومت ہیلتھ سسٹم میں جو کرنے جارہی ہے وہ نظام شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

عوام تیاری کر لیں ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدید دھند کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک […]

عمران خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60لاکھ تک پہنچ گئی ، انسٹا گرام پر عمران خان 60لاکھ فالوورز حاصل کرنے والے ملک کے پہلے سیاستدان ہیں ۔ عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ […]

چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ڈیوٹی ختم، کتنے سستے ہوگئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے خشک میوے جات پر عائد ڈیوٹی ختم کردی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کی جانب سے چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دی ہے جس کے بعد وفاقی وزیر فواد چودھری نے […]

آپ پاکستان واپس آجائیں کیونکہ عمران خان اپنے بےوقوف دوستوں میں پھنس چکے ہیں، پاکستانیوں کا جمائما سے پاکستان آنے کا مطالبہ، جمائما نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی )جمائما گولڈ سمتھ برطانیہ میں مقیم ہونے کے باوجود پاکستانیوں کے دل سے نہیں نکل سکیں ۔ سوشل میڈیا صارف نے انہیں پھر پاکستان آنے کا مطالبہ کردیا جس پر جمائمہ بھی چپ نہ رہ سکیں ۔ تفصیلات کے مطابق […]

کرونا کے وار میں تیزی ، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل

اسلام آباد(پی این آئی ) کرونا کے وار میں تیزی ، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکولوں اور تین کالجز کو مثبت کیسز سامنے آنے […]

کوئی شک نہیں عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں جو ملک کو مہنگائی سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں‘ […]