لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ضمنی انتخاب کا سیاسی بخار ابھی کسی طور اترنے میں نہیں آرہا۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فروری کے وسط میں ہونے والے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 کے انتخاب کو الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے الزامات اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سے سر اُٹھا لیا ہے، جس کی وجہ سے متعدد تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا […]
کرا چی (پی این آئی) کئی روز تک قیمت میں کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت […]
مظفرآباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کو سیاسی طور پر اچانک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے، حلقہ ایل اے 45 ویلی 5 […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ موجود ہے جبکہ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک تازہ دم بارش کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں کو متاثر کرے گا. پنجاب :پوٹھوہار میں آج دن موسم صاف […]
اسلام آباد(پی این آئی) کابینہ ڈویژن نے فیصل واوڈا کو وفاقی وزیر کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل واوڈا کو ڈی نوٹیفائی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سبکدوشی کا اطلاق 3مارچ2021 سے ہوگا۔ فیصل واڈا کی […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عدیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کبھی بھی نہیں چاہے گی کہ عثمان بزدار کو ہٹا کر وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دی جائے۔کیونکہ ق لیگ تو ن لیگ اپنا سخت مقابل مانتی ہے،اگر عثمان بزدارکے بعد ق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم ہاؤس میں پنجاب کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے سر جوڑ لیے۔آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کے7 سینیٹر نے صادق سنجرانی کو حمايت کا یقین دلا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سیاسی میدان چئیرمین سینیٹ انتخابات کی وجہ سے خاصا گرم ہے۔میدیا رپورٹ کے مطابق صادق سنجرانی کو اپوزيشن کے7 سینیٹرز نے حمايت کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیپرانے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،بجلی جنوری 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی،نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 6 […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آٹے ، چینی جیسی بنیادی اشیاء ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں مستحق اور غریب افراد کو براہ راست سبسڈی کی فراہمی […]