اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھارت آئے نہ آئے ان کی اپنی مرضی ہے، لیکن پاکستان کو سو فیصد ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مراکش میں کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اور یہ واقعہ جمعے کے روز پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے وسطی علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ لاہور میں موسلادھار بارش […]
لاہور(پی این آئی) ڈی آئی جی شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے، شارق جمال نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت واقع ہوئی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ، بنیادی ٹیرف میں سے ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی […]
لاہور(پی این آئی )منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیرمونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث انہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے مونس الہٰی کی ٹریول ہسٹری، […]
اسلام آباد(پی این آئی)مون سون کی دھواں دھار اننگز جاری، 26جولائی تک اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سیالکوٹ،نارووال ،گوجرانوالہ اورلاہور میں موسلادھاربارش متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ مری، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا،ہم عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر پیٹرولیم مصدق ملک سے کامیاب مذاکرات […]
اسلام آباد (پی این آئی) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنماؤں نے کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری سے اسلام آباد میں بونیر سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کی اوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی جماعتوں نے کسی سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کسی جج،ریٹائرڈ بیوروکریٹ،ٹینکو کریٹ کو وزیراعظم نہ بنانے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے پر واجب الادا قرض 742 ارب روپے ہو گیا، قومی ائیرلائن کی ری سٹرکچرنگ نہ کی گئی تو ایک ڈیڑھ سال میں بند ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے […]