اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ناہلی تک جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا عمران خان پر 100 فیصد آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے، سائفر سیکرٹ دستاویز ہوتا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری دوبارہ سوشل میڈیا پر متحرک ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری ٹویٹر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج وہ میڈیا تنظیمیں اور مالکان نظر نہیں آ رہے،جو پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف […]
لاہور (پی این آئی) ڈی آئی جی شارق جمال کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے، اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس نے کہا کہ ڈی آئی جی کو ہسپتال لانے والی خاتون سرکاری افسر ہیں،پولیس نے زیر حراست خاتون کا ابتدائی بیان بھی لے […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔نجیب ہارون نے کہا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی، نو مئی کے واقعات نے پاکستان کے امیج کو خراب کیا۔نو مئی کے واقعات نے ہماری سیاست کو […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے اسلام آبادایئرپورٹ کوآؤٹ سورس کرنےکافیصلہ کرلیا، اسلام آبادایئرپورٹ کو15سال کیلئےآؤٹ سورس کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسلام آباد ایئر پورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا ، حکومت کے خاتمے سے پہلے ٹینڈر جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چترال میں شدید سیلاب کے نتیجے میں درجنوں مکانات بہہ گئے، سڑکیں اور رابطہ پل ٹوٹ گئے ، جس کی وجہ سے سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ دنین اور کوغوزی گاؤں میں زبردست سیلاب کی وجہ سے […]
لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔موسلادھار بارش نے لاہور ایک ماہ میں دوسری بار ڈبو دیا۔ واسا لاہور کی طرف سے اب تک کا بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔ اب تک سب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اس کے سامنے سرتسلیم خم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سکردو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، کھرمنگ کے بالائی علاقہ ڈورو میں سیلاب کے باعث سیکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب آ گئی۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث آلو اوردیگر فصلیں تباہ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ پنجاب حکومت نے یوم عاشورہ پر موبائل فون سروس بھی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 73 فوج کی کمپنیز اور رینجرز کی 80 کمپنیز […]
لاہور(پی این آئی) موسلادھار بارش کے باعث کنال روڈ پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث جگہ جگہ تباہی کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، کینال […]