سندھ ،پانچ لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کرونا وبا کے باعث 5لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کی ایک سرکاری رپورٹ میں سرکاری اسکولوں میں داخلوں میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا ہے،سندھ سرکار کا کہنا ہے […]

پنجاب میں تمام سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میںکل سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔ دوسری […]

سندھ میں کورونا کے 433 مریضوں کی حالت تشویشناک، کورونا کے مزید 734 کیسز رپورٹ ہوئے

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرہ 433مریضوں کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کے مزید 734کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 2 […]

پریشانی بڑھنے لگی، سندھ میں کورونا وائرس کی شرح84 گھنٹے میں70 فیصد تک بڑھ گئی، محکمہ صحت نے اعتراف کر لیا

کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی شرح گزشتہ 48 گھنٹوں میں 70 فیصد تک بڑھ گئی۔کراچی سے جاری محکمہ صحت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق 19 اکتوبر کو صوبے میں کورونا وائرس کی شرح 1.62 فیصد تھی۔ لیکن21 اکتوبر کو صوبے میں کورونا […]

اسکولز اور تمام تعلیمی ادارے بند،میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی )صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹرے کے امتحانات کے کب ہونگے ، صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں […]