A Product of PNI Digital (SMC-Pvt) Limited
تازہ ترین

افسوسناک خبر مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کرکے آنے والے 6 دوست جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ان کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟


شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازمیں شرکت کر کے آنے والی گاڑی ٹریفک کے خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوتحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی لاہور مینار

پاکستان میں نماز جنازہ ادا کر کے واپس گوجرانوالہ والا جانے والے 6 افراد جی ٹی روڈ مریدکے کے قریب ٹریفک کے خوف ناک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جن میں 3 دوست بھی شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والے 6 افراد کا تعلق گوجرانولہ سے ہے۔۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں