A Product of PNI Digital (SMC-Pvt) Limited
تازہ ترین

سونا پھر مہنگا ہونے لگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے تفصیلات جاری


کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے 97 ہزار 50

روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قدر 7 ڈالر اضافے سے 1866 ڈالر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں