A Product of PNI Digital (SMC-Pvt) Limited

دنیا کی تیز ترین ٹرین ،کتنے سو کلو میٹر فی گھنٹہ؟ چین نے میگ لیوٹیکنالوجی پرمشتمل ٹرین کی رونمائی کردی


چھنگ ڈو(شِنہوا)زیادہ درجہ حرارت استعمال کرنے والی سپرکنڈکٹنگ(ایچ ٹی ایس)میگ لیوٹیکنالوجی پرمشتمل پروٹو ٹائپ ٹرین کی چین کے جنوب مغربی شہر چھنگ ڈو میں رونمائی کردی گئی ہے۔ٹرین کا ڈیزائن بنانے والوں میں سے ایک جنوب مغربی جیاٹانگ یونیورسٹی کے مطابق مقامی طور پر تیار کی گئی میگ لیو ٹرین کا

ڈیزائن 620کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارکے مطابق تیار کیا گیاہے۔اسی روز نئی ٹیکنالوجی کی جانچ کرنے کیلئے ی165میٹر طویل پٹری کا بھی افتتاح کیا گیا۔۔۔یلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی گئواشنگٹن (این این آئی)امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل کی اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی۔ خود سے چلنے والی یہ گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیڈیلک کار 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے مسافروں کوایک چھت سے دوسری چھت تک پہنچائیگی۔کارساز کمپنی یہ گا ڑی جلد ما رکیٹ لانے کے لیے پرعزم ہے۔۔۔۔۔ ملک کے ہونہار طالب علموں نے بغیر ڈرائیورگاڑی بنا لی ،کار چلانے کا کامیاب تجربہ بھی کر ڈالا تحصیل ساہیوال(پی این آئی) سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں نے بغیر ڈرائیورکے کے چلنے والی کار بنا لی، معاذ اور کریم نے 8ماہ کی کوشش سے موبائل ڈیوائس اور ایپلیکیشن کے ذریعے بغیر ڈرائیورکے کے کار چلانے کا کامیاب تجربہ کر ڈالا۔دوسری جانب پاکستان کی نجی یونیورسٹی کے طلبا نے ملکی تاریخ کا پہلا فیزڈ ارے ریڈار بنا یا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام کی نجی یونیورسٹی کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنسس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ملکی تاریخکا پہلا فیزڈ ارے ریڈار بنا لیا ہے۔ اس ریڈار کی مدد

سے ملک کی فضاوں کی بہتر نگرانی کیا جا سکے گی۔ریڈار دراصل ایک ایرے انٹینا ہے جسے کمپیوٹر کنٹرول کی مدد سے چلا کر ریڈیو لہروں کو برقی طور پر مختلف سمتوں میں دھکیلا جا سکتا ہے جس کیلئے انٹینا کو حرکت دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔یہ ایک سیکنڈ کے ا یک ا رب ویں حصے میں بالکل صحیح تخمینہ لگانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔توقع کی جا رہی ہے کہ پاکستانی نجی یونیورسٹی کے طلبا کا بنایا جانے والا یہ ریڈار فضائی نگرانی کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ ریڈار کی تیاری میں طلبا کے



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں