سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لئے روزانہ 17گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ Posted on December 8, 2021 by Tuba Zafar پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کے مطابق خیبر پختونخواکے گھریلو صارفین کے لئے بلا تعطل گیس کی فراہمی کے لئے خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لیے روزانہ 17گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ،سی این جی اسٹیشنز سہ […]