خریف کی فصل کیلئے پانی کی 10فیصد کمی کا سامنا ہوگا ارسانے پریشان کن اعلان کر دیا Posted on April 9, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز پر پانی کی 10 فیصد کمی کا سامنا ہوگا جبکہ خریف سیزن کے اختتام پر 4 فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہوگا۔جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین ارسا […]