آئندہ آنے والے پانچ سال انتہائی اہم ، زمین پر کونسی تبدیلی رونما ہو گی ؟چونکا دینے والی پیش گوئی Posted on August 18, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی ) اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے موسمیات (ڈبلیو ایم او) نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، اس دوران عالمی درجہ حرارت “پری انڈسٹریل دور” کے مقابلہ میں […]