پارٹی فیصلوں سے انحراف، جمعیت علماء اسلام نے سابق سینیٹر سمیت2رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی Posted on March 2, 2021 by Tuba Zafar کوئٹہ(آن لائن )جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی شوریٰ کے اجلاس میں پارٹی فیصلوں سے انحراف اورجماعت کے خلا ف سرگرمیوں حصہ لینے کے باعث سابق سینیٹر ڈاکٹر اسماعیل بلیدی سمیت 2 افراد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ذرائع کے مطابق جمعیت علما […]