بڑے لوگوں کی بڑی باتیں، پارلیمنٹ لاجز میں اسٹینڈ بائی جنریٹر نہ ہونے کا انکشاف Posted on February 2, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ لاجز میں اسٹینڈ بائی جنریٹر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اسٹینڈ بائی جنریٹر نہ ہونے پر اظہار تشویش کیا ہے ۔ منگل کو اجلاس کے دور ان سی ڈی اے حکام نے جواب […]