پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران خان کی درخواست پر فیصلہ 29 اکتوبر کو سنائے گی Posted on October 19, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران خان کی درخواست پر فیصلہ 29 اکتوبر کو سنائے گی، وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ 29 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ پیر کو انسداد […]