پارلیمنٹ حملہ کیس ترین، عارف علوی اور علیم خان سمیت پی ٹی آئی قیادت بری Posted on March 15, 2022 by admin اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی قیادت کو بری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے بریت کی […]