کئی پارلیمنٹیرینز کی جان کو خطرہ، کن خواتین اراکین اسمبلی کو دھمکی آمیز فون کالز کا انکشاف؟ Posted on April 13, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط میں پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کمیٹی کو بتایا […]