اٹلی،انسانیت کا مسیحا پادری چل بسا،72 سالہ پادری نے اپنا وینٹی لیٹر نوجوان مریض کو لگا کر خود موت قبول کر لی Posted on March 25, 2020 by admin روم (پی این آئی) اٹالین میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے اٹلی کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک برگامو کے شہر لوویرے کے اسپتال میں 72 سالہ پادری جیوسیپ بیرارڈیلی نے ایک نوجوان مریض کو اپنا وینٹی لیٹر دینے کی وجہ سے […]