ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کا پلڑا آسٹریلیا پر بھاری، قومی ٹیم کو مقابلے سے پہلے ہی فیورٹ قرار دیدیا گیا Posted on November 11, 2021 by admin لاہور (پی این آئی) باہمی ٹی ٹونٹی مقابلوں میں پاکستان کو آسٹریلیا پر برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 23 میچز میں گرین شرٹس نے 13 اور حریف نے 9 جیتے، ایک مقابلہ بے نتیجہ رہا، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مقابلوں میں دونوں […]