ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ کب یو اے ای روانہ ہوگا؟شائقین کے لیے بڑی خبر Posted on October 5, 2021 by Tuba Zafar کراچی(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر فلائٹ سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ […]