آزاد کشمیر کوجنوبی ایشیا کی سلیکون ویلی بنانے کے منصوبے پر کام شروع، کوڈڈ مائنڈز 5 لاکھ 50 ہزار طلباء کو ٹیکنالوجی کورسز ایجوکیشن سے آراستہ کرے گی Posted on January 1, 2021 by Tuba Zafar کراچی(این این آئی) آزاد جموں و کشمیر پاکستان کی وہ پہلی ریاست ہے جو سرکاری اسکولوں میں کوڈنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم متعارف کروا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی تعلیمی کمپنی کوڈڈ مائنڈز اور آزاد جموں و کشمیر حکومت کے درمیان کے درمیان سرکاری […]