ٹیکس میں کمی کرکے خوردنی تیل کی قیمت 45 سے 50 روپے کم کررہے ہیں، فرخ حبیب Posted on October 24, 2021 by Tuba Zafar فیصل آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکس میں کمی کرکے خوردنی تیل کی قیمت 45 سے 50 روپے کم کررہے ہیں۔ہفتہ کوفیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ اس سال چینی کی […]