ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو قتل کی دھمکیاں ملنے پر ٹک ٹاکر علی شاہ کے خلاف مقدمہ

لاہور(آئی این پی) گریٹر اقبال پارک کی مدعیہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر ٹک ٹاکر علی شاہ کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔کیس میں ملوث اصل ملزمان گرفتار کروانے پر عائشہ اکرم کو […]

close