ٹڈی دل کے خلاف اسپرے کرنے والے محکمہ زراعت کے 6 ملازم جان کی بازی ہار گئے، وزیر زراعت نے شہید کے درجہ دینے کی سفارش کر دی Posted on September 24, 2020 by Tuba Zafar کراچی (این این آئی) سندھ میں ٹڈی دل کے خاتمے کے دوران 6 ملازمین کی موت پر پی ٹی آئی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے محکمہ زراعت کے خلاف مقدمے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے مذمتی بیان میں خرم شیر زمان نے […]