رات گئے خوفناک ٹرین حادثہ، 5افراد ہلاک جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ

نئی دہلی(پی این آئی)ہندوستانی ریاست مغربی بنگال میں خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور چالیس سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مغربی […]

رات گئے ٹرین حادثہ، افسوسناک خبر آگئی

پنوعاقل(پی این آئی) کراچی سے ساہیوال آنے والی ٹرین کو پنو عاقل کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرین کوئلہ لیکر کراچی سے ساہیوال جارہی تھی کہ پنو عاقل کے قریب پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔حادثے کے باعث کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے […]

اور اب بلوچستان میں ٹرین کا حادثہ، پاک ایران ریل سروس معطل ہو گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے شہرچاغی میں کوئٹہ جانے والی مال گاڑی کی 6 بوگیاں ٹریک کی خستہ حالی کے باعث پٹڑی سے اتر گئیں۔اس حوالے سے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد پاک ایران ریل سروس معطل ہوگئی ہےتا ہم […]

ٹرین حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت، دونوں ٹرینوں کے بلیک باکس مل گئے

سکھر(آئی این پی)ڈہرکی میں حادثے کا شکار ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے بلیک باکسمل گئے ہیں،ریلوے ذرائع کے مطابق ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس میں بلیک باکس موجود تھا، بلیک باکس کے ذریعے ٹرین حادثے کی وجوہات معلوم کی جاسکتی ہیں، چیک کیا جائیگا […]

مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، درجنوں افراد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

قاہرہ(آن لائن ) مصر کے شمالی صوبے قلیوبیہ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 97 افراد زخمی ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد 50 سے زائد ایمبولینسز کو جائے حادثہ اور بعد ازاں صوبے کے 3 ہسپتالوں کی […]

روہڑی، ٹرین اور مسافر بس میں تصادم، 22 مسافر جاں بحق، ریلوے نے ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈال دی

سکھر (پی این آئی) کراچی تا پشاور مین ریلوے لائن پر روہڑی کے نزدیک جمعے کی رات کو مسافر ٹرین پاکستان ایکسپریس اور ریلوے پھاٹک کراس کرتی ہوئی ایک مسافر بس میںخوفناک تصادم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔کمشنر […]

close