ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا ٗشادی یادگار بنانے کیلئے 2 ہزار روپے کا چالان کردیا Posted on December 12, 2021 by admin لاہور( پی این آئی) ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا، شادی یادگار بنانے کیلئے چالان ہی کاٹ دیا اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس 2 ہزار روپے کا چالان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں آگاہی بینرز بھی آویزاں […]