ٹرک ڈرائیور کو قتل کے بعد نہر میں پھینکنے والا ملزم ریاض عرف گاڈے گرفتار، واردات کی تفصیل کا انکشاف کر دیا Posted on March 4, 2022 by Tuba Zafar پشاور(آئی این پی)تھانہ حیات آباد پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے قتل میں ملوث ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کا تعلق ضلع خیبر کے علاقہ شاہ کس سے ہے، ملزم نے تین ماہ قبل دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ٹرک […]