ٹرمپ کی شکست کے بعد اس کے فیصلے بھی واپس ہونے لگے، ٹک ٹاک پر پابندی کے حکم پر عملدرآمد مؤخر کر دیا گیا Posted on November 15, 2020 by Tuba Zafar واشنگٹن(پی این آئی)امریکی حکام نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک پر پابندی کے فیصلے پر عملدر آمد مؤخر کر دیا، امریکی عدالت نے ایپ پر پابندی کے فیصلے کو مؤخر کرنے کا حکم دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے ویڈیو شیئرنگ ایپ […]