ٹرمپ کو جوبائیڈن کے ہاتھوں بری طرح شکست کا سامنا گیم ہاتھ سے نکل گئی ، ٹرمپ انتظامیہ آگ بگولہ ، بڑا اعلان Posted on November 6, 2020 by Tuba Zafar واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 3 امریکی ریاستوں مشی گن، پنسیلوینیا اور جارجیا کے بعد چوتھی ریاست نیواڈا میں بھی کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی ریاست جارجیا اور مشی گن میں عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے […]