ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے حکومت کوکرپٹ ترین کہا، یہ وہی ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل ہے نیازی صاحب جس کی آپ مثالیں دیتے تھے Posted on January 31, 2021 by Tuba Zafar لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ حکومت وہ پڑیابیچنے کی کوشش کررہی ہے جس کاچورن کوئی نہیں خریدتا،پاکستان میں کرپشن بڑھ رہی ہے،کرپشن کی رٹ لگانے والے اپنے حساب کی تیاری کریں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے حکومت کوکرپٹ ترین کہا، […]