ٹافیاں کھانے والےبچوں کو خبردار کر دیں،ضرورت سے زیادہ ٹافیاں کھانے سے 54 سالہ شخص ہلاک ہو گیا Posted on September 25, 2020 by Tuba Zafar نیویارک (این این آئی)ضرورت سے زیادہ ٹافیاں کھانے سے 54 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص کو ٹافیاں بے حد پسند تھیں اور بدقسمتی سے یہ شوق ان کی جان […]