وہاڑی میں قائد اعظم کے مجسمے سے عینک چوری کر لی گئی، قائد اعظم کو فوری عینک لگائی جائے، عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا Posted on December 6, 2021 by Tuba Zafar وہاڑی (پی این آئی) پنجاب کے شہر وہاڑی میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر نصب بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے نامعلوم چور عینک چوری کر کے لے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وہاڑی کی ضلعی انتظامیہ کا مؤقف ہے […]