پنجاب میں پارٹی لائن سے ہٹ کر ووٹ ڈالنا مشکل ہوگا، سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے بڑا دعویٰ کر دیا Posted on February 14, 2021 by admin لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں پارٹی لائن سے ہٹ کرووٹ ڈالنا مشکل ہوگا، کسی بھی نشست پر اپ سیٹ کیلئے 47 سے 53 تک ووٹ چاہیے، ناراض ارکان کی اتنی بڑی تعداد نہیں ہوتی، اگر […]