ووٹ خریداری کی مبینہ ویڈیوسامنے آنے کے بعد این اے 133میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ Posted on November 29, 2021 by admin اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے این اے 133لاہور کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریداری سے متعلق تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا۔تفصیلات کے مطابق ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو کی رپورٹ کل جمع کروائی جائے گی۔ نجی ٹی وی […]