اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو غیر ملکی فنڈنگ کے شواہد ملے ہیں، وفاقی وزیر شیریں مزاری نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو غیرملکی فنڈنگ ہورہی ہے اور اس کے شواہد ملے ہیں۔ایک انٹرویو میں شیریں مزاری نے کہا کہ پی ڈی ایم […]

فرانس کا پاکستان سے احتجاج، وفاقی وزیر شیریں مزاری نے میکرون کو نازیوں سے تشبیہ کیوں دی؟

پیرس/اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو نازیوں سے تشبیہ دینے کے بیان پر فرانس نے پاکستان سے شدید احتجاج کرتے ہوئے الفاظ کی تصحیح کرنے اور احترام کے ساتھ بات چیت […]

close