وفاقی حکومت کن 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کرے گی؟ فہرست سامنے آگئی Posted on August 7, 2025 by Hafsa Yasmeen اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا، پہلے مرحلے میں ایک سال کے اندر 10 ادارے نجی شعبے کو دیے جائیں گے۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب کے مطابق نجکاری کا عمل […]