وفاقی حکومت کا قرضہ 35 ہزار 659 ارب کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تحریک انصاف کے 2 سالوں میں10 ہزار 928 ارب کا اضافہ Posted on October 13, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 35 ہزار 659 ارب پر پہنچ گیا-دو سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں دس ہزار 928 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اگست دوہزار […]