کراچی والوں کے لیے بڑی خوشخبری، وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کر دی Posted on June 3, 2021 by Tuba Zafar اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر تونائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]