وفاقی حکومت نے سندھ میں زیرالتواء تعمیراتی منصوبوں کے تمام کیسز نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا Posted on March 11, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے سندھ میں زیرالتواء تعمیراتی منصوبوں کے تمام کیسز نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، جان بوجھ کر منصوبوں میں تاخیر کرنے والے ذمہ داران کیخلاف کاروائی کرنے کا عندیہ دیدیا جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ […]