وفاقی بجٹ میں ہر طبقے کے لئے ریلیف ہم نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا Posted on June 13, 2021 by Tuba Zafar لاہور(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور قیادت کی بدولت مالی سال 2021-22ء کے لئے عوامی امنگوں کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں مزدور، کسان، […]