اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہمیں اللہ نے سرخرو کیا ، پوری قوم کو مبارک ہو ! مذاکرات کی کامیابی کے بعد وزیر خارجہ کا پیغام۔۔۔۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ نیشنل سکیورٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ معاملہ […]
دوشنبے(آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کی اطلاع پر خوشی کااظہارکرتے ہوئے اسے اچھی خبر قراردے دیااور کہاکہ وہ برطانوی حکومت کے ممنون ہیں کہ اس نے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان عالمی برادری کی توقعات کے قریب آتے ہیں تو وہ اپنے لیے آسانی پیدا کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ کل قطرکے نائب وزیراعظم […]
دوشنبے (آئی این پی )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،اپنے چارملکی دورے کے پہلے مرحلے میں، تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے۔دوشنبہ ہوائی اڈے پر ،تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ، فرھاد سلیم، تاجکستان میں پاکستان کے سفیر عمران حیدر اور پاکستانی سفارت خانے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]