وزیراعلی سندھ نے پولیس میں بغیر قابلیت نابینا ایس پی تعینات کردیا، سندھ ہائیکورٹ نے وضاحت طلب کرلی Posted on March 18, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں نابینا ایس پی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر پولیس، صوبائی حکومت و دیگر سے وضاحت طلب کرلی۔ جمعرات کو جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو […]