وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سےلیگی رہنما مونس الٰہی کی وفد سمیت وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ کے وفد نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے روابط کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔وفاقی […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار دفتر سے نکل کر اچانک اوکاڑہ اور دیپالپور پہنچ گئے،سہولت بازاروں میں عوام کو ایک کلو کی بجائے دو کلو چینی کے پیکٹ فراہم کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپنے دفتر سے نکل کر اچانک دیپالپور اور اوکاڑہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ نے اوکاڑہ اور دیپالپور کے سہولت بازاروں کے دورے کئے اور عوام کو ایک کلو کی بجائے دو کلو چینی کے پیکٹ فراہم […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں کتنے ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی؟،خواتین کے تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ کا آغاز

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس انوسٹی گیشن کمپلیکس سنٹرل ہیڈ کوارٹر کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خواتین کے تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ ویمن سیفٹی ایپلیکیشن،ڈی ایچ اے میں ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا اسلام آباد میں سی پیک اتھارٹی کے دفتر کا دورہ، چیئرمین عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات، عاصم سلیم باجوہ نے عثمان بزدار کو بریفنگ دی

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اسلام آباد میں سی پیک اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا-سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا خیرمقدم کیا-وزیراعلیٰ عثمان بزداراور چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ […]

جب ہم روضہ رسولؐ کے اندر گئے تو باہرسے تالا لگا دیا گیاجب ہم باہر نکلنے لگے تو کیا خوبصورت واقعہ پیش آیا ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے کالم ’’اصلی خادمِ اعلی بنناچاہتا ہوں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔میں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پوچھا، دوسالوں میں کوئی یادگارلمحہ، بولے، روضہ رسول ؐ پر جانے کا شرف، میں عمران خان کے ساتھ […]

close